Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

Acid phose

Acid phose
شوگر اور ایسڈ فاس : ڈاکٹر رضوان ثاقب BHMS 03037578803 یہ شوگر کے مرض کی اعلیٰ دوا ہےـ جسمانی کمزوری، تھکاوٹ ، اعصابی درد، بالوں کا سفید ھونا اور گرنا ، مریض انتہائی مایوس اور لاپرواـ حافظہ کمزور۔ پست ہمت جسم سے رطوبتوں کا ضائع ھونا اور ان رطوبتوں کے ضائع ھونے کی وجہ سے اعصابی کمزوری ھو جانا اس دوا کے زمرے میں آتا ھے۔ شوگر کے مرض کی وجہ سے دودھیا پیشاب ، پیشاب میں البومن یعنی پروٹین کا آنا جیسی علامات میں شوگر کی اوّل درجہ کی دوا مانی جاتی ھے۔ مریض کو رات کو پیشاب کی بار بار حاجت ھوتی ھے، دن میں بھی پیشاب زیادہ آتا ھے۔ مریض پیشاب کی زیادتی کی وجہ سے کمزور اور لاغر۔ بدحواس۔ گم سم اور غنودگی میں رھتا ھے۔ مگر جب اس سے بات کی جائے یا جگایا جائے تو ھوش میں آجاتا ھے۔ کھانا کھانے کے بعد معدہ پر بوجھ - بڑے بڑے دست ، اسہال جن سے مریض کو سکون محسوس ھو اور کمزوری نہ ھو۔ مستعمل پوٹینسی: 1x سے 3x '30 ' 200'1M ایسڈ فاس 1x یا 3x کھانا کھانے کے درمیان استعمال کرنے سے زیادہ بہتر رزلٹ ملتے ہیں

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop