Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

ACONITE ایکونائٹ

ACONITE ایکونائٹ وہ بچے بڑے مرد و زن مضبوط و توانا جن کے بدن میں خون بکثرت ہو اچانک سخت سردی یا سخت گرمی کے موسم میں سردی یا گرمی لگ جانے سے یکایک اچانک شدید بخار شدید نزلہ زکام شدید دانت درد شدید سردرد شدید آنکھیں آنا حیض کا اچانک دب جانا وغیرہ وغیرہ کا اچانک شکار ہو جائیں جس کے ساتھ مریض کے چہرے پر شدید پریشانی ،خوف اور بےچینی نمایاں ہو اس دوا کی سب سے بڑی پہچان مریض کاچہرہ ہی ہوتا ہے علاوہ ازیں اچانک خوف میں مبتلا ہونے یاخوفزدہ ہونے کے نتیجہ بخار،سردرد ،چکر،حیض دب جانا پیٹ میں شدید درد یا اچانک پشاب رک جانا سخت سردی لگ جانے خوف کی وجہ سے یا خوفزدہ ہونے سے اسقاط حمل ایسے موقع پرصرف ایک خوراک کافی ہوتی ہے اچانک یکایک بخار سردرد نزلہ کھانسی ہر قسم حاد بخاروں میں جہاں شدت موجود ہوتی ہے اجتماع خون کی وجہ سے مریض کی جلد میں گرمی اور جلن تیز بخار کے ساتھ کے ساتھ موجود ہوتی ہے تو اکونائٹ کے بعد دوسری دوا بیلا ڈونا ہے وہ پرخون موٹے تازے لوگ جن کو سردی کم لگتی ہے جو سردی میں بھی اپنے کو ڈھک اوڑھ کر نہیں رکھتے اچانک وہ ٹھنڈ کا شکار ہوجائیں اور اچانک شدت کا بخار آ پکڑے یا پھر سرد خشک ہوا کا یکایک لگ جانے سے بخار یاکوئی بھی اچانک تکلیف آپکڑے یا پھر ٹمپریچر کی تبدیلی گرم جگہ سے سرد جگہ میں آنے سے یعنی اچانک سردی کے پکڑنے کے نتیجہ میں بخار کا شدید حملہ بخار آہستہ آہستہ شدت اختیار کرے اور تیز ہو شدید خوف اورپریشانی اور موت کا خوف مریض مرنے پیشن گوئی بھی کر دیتا ہے ۔ جسمانی علامات تیز گر مائی میں بھی جلدخشک پسینہ غائب نامٹنے والی پیاس جسمانی بیچینی گھبراہٹ چہرہ سرخ۔

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop