Back to Blog
چھاتی کا سرطان #BreastCancer
چھاتی کا سرطان #BreastCancer
بریسٹ کینسر
بریسٹ کینسر کی کوئی ایک قسم نہیں اور نہ ہی کسی ایک میڈیسن سے اس کا علاج ممکن ہے۔ ھومیو پیتھک طریقہ علاج میں مکمل تحقیق کے بعد مریضہ کے مزاج کو سامنے رکھتے ھوئے علامات کے مطابق دوا کی سلیکشن بریسٹ کینسر کو ہمیشہ کے لیے غائب کر دیتی ہے۔
نوجوان لڑکیوں میں حیض کی خرابیاں اور شادی میں دیر بریسٹ کینسر کی بڑی وجہ بنتی ہے۔ جب کہ بڑی عمر کی خواتین میں بچوں کو دودھ نہ پلانا، مانع حمل ادویات کا استعمال اور مینوپاز بھی بریسٹ کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔
علاج
کارسی نوسن ون ایم
کسی بھی قسم کے کینسر کی علامات پائی جانے کی صورت میں کارسینوسن ایسی میڈیسن ہے جو ہر طرح کے کینسر کو بڑھنے سے فوری طور پر روکنے اور تکلیف میں کمی کے لئے ہر ھفتہ بعد دینا علاج کا راستہ آسان بناتی ہے۔
میڈرونیم سی ایم.
یہ ایک بہت بڑی بریسٹ کینسر کی دوا ہے۔ یہ ان خواتین پر بہترین کام کرتی ہے جن کو بریسٹ کی تکلیف شادی کے بعد شروع ھو یا ان میں سورا چھپا ھو یا ان میں یا شوہر میں سوزاک کی علامات پوشیدہ ھوں اور ان میں موہکے بھی پائے جاتے ہیں۔ مریضہ ٹھنڈی جگہ کی تلاش میں رہتی ہے اور پاؤں جلتے ہیں۔ اور جب منتخب دوا ناکام ھو چکی ھو۔ نیز یہ کہ میڈرونیم کا استعمال بریسٹ سے کینسر کو پھاڑ کر یا کسی بھی راستے سے بدبو دار مواد کی صورت میں کینسر کو جسم سے باہر نکالنے کی طاقت رکھتی ہے اور یہ شفاء کی ایک خاص نشانی ہے اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔
کونیم دوسو ۔
یہ ایک بڑی اور بریسٹ کینسر میں بہت زیادہ استعمال ھونے والے دوا ہے۔جماع کی خواہش کا دبنا۔غدودوں پر چوٹ لگنے کے بد اثرات۔چکر اور چیرنے والے اور پھوڑوں کے سے سرطانی گومڑوں کے علاج اور دردوں میں کمی کے لئے خاص دوا ہے۔
لیکسس دوسو
جب سیاہ۔بینگنی رنگت کی رطوبت خارج ھو۔شکی مزاج کا پایا جانا اور سن یاس کے زمانہ میں بریسٹ کینسر کی بہت اہم دوا ہے۔نیند میں اور نیند کے بعد علامات کا بڑھنا اور خاص طور پر بائیں جانب اور پھر بائیں سے دائیں جانب تکلیف کا بڑھنا۔اخراجات کے جاری ھونے پر تکلیف کا کم ھونا۔
فلینڈرنیم تیس۔
گولی لگنے کے سے درد پائے جانے میں کمال کا رزلٹ ہے۔
فائیولاکا دو سو۔
پستانوں کی پردرد گلٹیاں۔پستانوں میں سختی اور سوزش پایا جانا اور ہر طرح کے غدودوں پر خاص اثر رکھتی ہے۔
پلمبم آئیوڈائیڈ۔ تھرٹی۔
چربیلی رسولیوں کے لیے خاص دوا ہے۔
ایپس ملی فیکا تیس۔
ڈنگ دار دردوں کے لیے بہت عمدہ دوا ہے۔پیاس کا نہ ھونا اور گرمی سے تکلیف کا بڑھنا اور سردی سے کم ھونا۔خاص علامت ہے۔
ہائیڈراسٹس تیس سے دو سو
بریسٹ کینسر کی زبردست دوا ہے۔ خارجی طور پر بھی فوری اثر رکھتی ہے۔معدہ میں خلا کا احساس ۔قبض۔غذا سے نفرت۔رطوبات زرد اور لیسدار ھونا اور بریسٹ کی نپل کا اندر کو دھنس جانا خاص علامت ہے۔ بریسٹ کے علاوہ بھی ہر طرح کے کینسر میں بیرونی اور اندرونی استعمال ہوتی ہے اور کینسر کی خاص الخاص دوا ہے۔
اسٹرس رب۔ تیس
بائیں جانب کے برسٹ کینسر پر استعمال ھوتی ہے۔
لائیکوپوڈیم تیس
جب تکلیف دائیں سے بائیں جانب جائے۔شام چار سے آٹھ بجے زیاتی۔گرم چیزیں پینے کی خواہش کا پایا جانا۔
سلیشیا دو سو ۔
پکنے والی نرم اور پیپ والی رسولیاں۔
چیمافیلا امبلاٹادو سو۔
نوجوان لڑکیوں کے بریسٹ کینسر میں استعمال ھونے والی خاص دوا ہے۔ بہت زیادہ بڑھے ھوئے پستان کو چھوٹا کرنے میں بھی استعمال ھوتی ہے۔
کاربو سلف۔تیس۔
یہ دوا کینسر روکنے کے لیے قابل استعمال ہے۔کاربو ویجی اور سلفر کی ملی جلی علامات کا پایا جانا۔ کانوں میں مستقل گھنٹیاں بجنے کا احساس پایا جاتا ہے۔
کاربو اینیمیلس تیس۔
سرطانی غدودوں کا سوج کر پتھرکی مانند ھو جانا۔اور مریضہ کا حیض کے بعد بہت کمزوری محسوس کرنا یہاں تک کہ بولا بھی نہ جائے۔
اس کے علاوہ بھی بریسٹ کینسر کی بہت سی ادویات ہیں جو علامات کے مطابق استعمال کروائی جا سکتی ہیں جیسے کریازوٹ۔اور کلکیریا فلور وغیرہ
جب آپ ایک دوا استعمال کریں اور ذہنی علامات میں کمی کے ساتھ اگر کوئی نئی علامت پیدا ھو جائے تو وقتی طور پر اصل دوا کو روک کر پیدا ھونے والی دوا کا انتخاب کر کے دوسری دوا دینی چاہئیے اور اگر دوا اپنا اثر کرتے کرتے رک جائے تو مزاج کے مطابق کوئی نوسوڈ خاص طور پر میڈرونیم ہائی ڈوز دے کر پھر متعلقہ دوا شروع کریں اور درمیان میں ہر ماہ کارسینوسن ہائی ڈوز دو دن کا وقفہ دے کر متعلقہ دوا دیتے رہیں۔
• Visit us at:
ڈاکٹر رضوان ثاقب
بی ایچ ایم ایس
شمع ہومیو کلینک
لاہور پاکستان 03037578803
Consult with our Specialists
Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.
Book a Consultation