Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

Migraine دردشقیقہ

Migraine دردشقیقہ
#Migraine #دردشقیقہ گھریلو ٹوٹکے: ان غذاؤں کے استعمال سے آپ کو بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے سردرد سے نجات حاصل ہو سکتی ہے۔ تربوز غذاؤں کے ذریعے سردرد کے علاج میں تربوز کو پہلا نمبر حاصل ہے کیوں کہ یہ نہ صرف پوٹاشیم اور میگنیشیم سے بھرپور ہوتا ہے بلکہ اس میں نوے فی صد پانی ہوتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی سردرد کی سب سے عام وجہ بیان کی جاتی ہے۔ لہٰذا سردرد کے علاج میں تربوز کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ آلو افادیت کے اعتبار سے آلو کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور سردرد میں تو یہ مزید موثر ہو جاتا ہے، خصوصاً ایسے افراد کے لئے تو یہ بہت ہی فائدہ مند چیز ہے، جو ممنوعہ مشروبات کے عادی ہیں کیوں کہ ان مشروبات کے استعمال سے جسم میں پانی اور پوٹاشیم کی کمی سردرد کی ایک اہم وجہ ہے اور آلو کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ یہ پانی اور پوٹاشیم سے بھرپور ہوتا ہے، لہٰذا جب بھی آپ پانی یا پوٹاشیم کی کمی کے باعث سردرد کا شکار ہوں تو فوری طور پر ابلے ہوئے آلو کا استعمال کریں، جو آپ کو صحت یابی کی طرف گامزن کر دے گا۔ بادام بادام ایسے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے جو آپ کی صحت کے لئے نہایت مفید ہیں اور یہی اجزاء آپ کو درد شقیفہ سے بھی بچاتے ہیں۔ بادام میگنیشیم سے پودینے کا تیل سردرد کی علامات سے لڑنے کے لئے پودینے کے تیل کا استعمال تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، خصوصاً ایسی حالت میں تو یہ تیل مزید موثر بن جاتا ہے جب سردرد تناؤ کی شکل اختیار کر لے - ایسی صورت میں پودینے کا تیل پیشانی اور کنپٹی پر لگانے سے 15 منٹ کے اندر درد ختم یا کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔ تاہم یہ یاد رکھیں کہ پودینے کے تیل کی تاثیر بہت تیز ہوتی ہے لہٰذا اسے ہمشیہ احتیاط سے استعمال کریں، کیوں کہ بلاضرورت تیل کو جلد پر لگانے سے یہ جل بھی سکتی ہے

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop