Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

#Migraine دردشقیقہ اقسام

#Migraine دردشقیقہ اقسام
#Migraine #دردشقیقہ اقسام: درد شقیقہ کی مختلف اقسام ہیں جیسا کہ - * تپکن والا شدید سر درد، کنپٹی میں دھڑکن کا احساس، مریض کو پیاس کم لگے، دوران درد روشنی سے شدید نفرت، *بائیں کنپٹی اور ماتھے میں درد کے ساتھ متلی و قے- * دبلی پتلی ، نازک مزاج، کمی خون والی سکول جانے والی لڑکیوں کا سردرد- دن کے 10بجے تکالیف میں اضافہ ہو- *درد شقیقہ جو غم، صدمہ اور شدید غصہ کی وجہ سے ہو- * درد شقیقہ جو سر کی پشت سے شروع ہوکر دائیں طرف آنکھ پر آ ٹھہرتا ہے- *درد سر جو سورج کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھے- * درد لہروں کی صورت میں جو حرکت سے بڑھے، صبح اٹھنے پر سردرد زیادہ، *سردرد، پیشانی میں جلن اور دباؤ محسوس ہو، پیریڈز شروع ہوجانے یا ناک کے بہنے سے درد میں کمی ہو- * سردرد جو کہ تیزابیت اور جگر کے ٹھیک کام نہ کرنے کی وجہ سے ہو- * قبض پیاس، معمولی حرکت کرنے، یہاں تک کہ آنکھ گھمانے سے سردرد شروع ہو- * دبلی پتلی سرد مزاج جلد باز مریضہ جو اپنے پیاروں سے بیزار ہو، اپنے مرض کو بیان کرتے رو پڑے، مریضہ کو ماہواری کم ہو اور نیچے کی طرف دباؤ زیادہ ہو- *چہرے اور ناک پر چھائیاں، درد بائیں طرف یا ماتھے میں ہو،متلی اور قے ہونا- * تپکن والا شدید درد جو کنپٹیوں یا ماتھے سے شروع ہوکر بائیں آنکھ پرٹک جاتا ہے-درد شقیقہ سے بائیں طرف کی آنکھ متاثر ہونا-

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop