Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

#Migraine دردشقیقہ وجوہات

#Migraine دردشقیقہ وجوہات
#Migraine #دردشقیقہ وجوہات درد شقیقہ ایک عام لیکن ہٹیلہ مرض ہے جو مرد حضرات کی نسبت،خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔درد شقیقہ کی سب سے بڑی وجہ،سٹریس یا ڈپریشن ہے۔ایلوپیتھی میں سواۓ پین کلرز کے اس کا کوٸی مستقل علاج نہیں جب کہ ہومیوپیتھی روٹ کاز کو سامنے رکھتے ہوۓ درد شقیقہ کا بہترین حل پیش کرتی ہے شدید درد شقیقہ کی ایک اہم وجہ جینیات بھی ہوتی ہے۔ جن لوگوں میں درد شقیقہ کی شکایت پائی جاتی ہے ان میں بہت سے ایسے عوامل کا مجموعہ موجود ہوتا ہے جو ان کے درد کو ایکٹو کرنے کی وجہ بنتے ہیں جیسے کہ 1. کھانا چھوڑنا 2 . بہت زیادہ یا کم نیند 3۔ تیز روشنیاں 4۔ تیز آوازیں 5۔ الکوحل، کیفین کا استعمال 6۔ تناؤ 7۔ پرانے پنیر کا استعمال 8۔ سویا کی مصنوعات 9۔ مصنوعی مٹھاس والی چیزیں وغیرہ 10 ہارمون کی تبدیلیاں ،خواتین میں درد شقیقہ کی ایک بڑی وجہ : سر درد بہت سے عوامل کی وجہ سے ہو سکتا ہے، جن میں جینیاتی اور غذائی محرکات شامل ہو سکتے ہیں۔ خواتین میں ہارمون کی سظح میں اتار چڑھاؤ شدید سر درد اور ماہواری کے دوران درد شقیقہ کی وجہ بن جاتا ہے۔ ماہواری، حمل اور مینوپاز کے دوران ہارمون کی سطح بدل جاتی ہے اور درد شقیقہ کی وجہ بن جاتی ہے۔ درد شقیقہ کو دور کرنے کے لئے مختلف قسم کی دوائیں اور دیگر علاج استعمال کئے جاتے ہیں۔ وہ خواتین جو اکثر حمل کے دوران اس کا تجربہ کرتی ہیں وہ بچے کی پیدائش کے بعد اس سے نجات پا لیتی ہیں۔ 11 موسمی تبدیلیاں 12 معدے کے امراض 13 بےخوابی، 14 ملیریا، 15 نیند کی بے قاعدگیاں 16 کثرتِ مجامعت سے بھی یہ مرض ہو جاتا ہے

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop