Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

#Migraine دردشقیقہ علاج

#Migraine دردشقیقہ علاج
#Migraine #دردشقیقہ اس مرض کے لئے کوئی ایک مخصوص ہومیوپیتھک دوا نہیں ہوتی ہے بلکہ ہومیو دوا کا انتخاب مریض کے مزاج اور علامات کے مطابق کرنا چاہئے- درد شقیقہ کے لئے عام طور پر درج ذیل ہومیوپیتھک ادویات زیادہ مفید رہتی ہیں- سپائجیلیا : بائیں طرف کا درد جو کنپٹی اور آنکھوں تک جائے. اونسموڈیم بائیں طرف کا درد، حافظہ کمزور، گدی اور پیشانی میں درد. کلکیريا ایسیٹیکا کُھلی ھوا میں سر چکراۓ، درد کے ساتھ سر میں ٹھنڈک محسوس ہو، اور منہ کا ذائقہ کھٹا ہو تو بیسٹ ریمیڈی ہے. سائکلیمن آنکھوں کے سامنے چمکتے ہوئے تارے، سردرد، شام کے وقت یا صبح جاگنے پر، سر بندھا ہوا محسوس ہو، سیڈرن سردرد ایک کنپٹی سے دوسری کنپٹی تک آنکھوں سے پار ہوتا محسوس ہوتا ہے، دائیں جانب کا شدید درد جو صبح 9 بجے کے قریب شدت اختیار کرے، شدید درد سے مریض حواس باختہ ہو جاتا ہے. سینگونیریا Q. دائیں طرف درد ہو، سورج کے ساتھ ساتھ بڑھنے اور گھٹنے والا درد، جس میں کنپٹی کی رگیں تن جاتی ہیں، نیند آنے سے درد میں کمی واقع ہوتی ہے- اس کے علاوہ بیلاڈونا ، آئرس ورسیکولر ، جیلسیمیم، لیکسس، نیٹرم میور، اگنیشیا، لائیکوپوڈیم، سیپیا وغیرہ بھی درد شقیقہ یا آدھے سر کا درد میں علامات کے مطابق مفید ثابت ہوتی ہیں

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop