Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

آسٹیوپروسس کیا ہے ؟

آسٹیوپروسس کیا ہے ؟
آسٹیوپروسس کیا ہے ؟ آسٹیوپروسس (Osteoporosis) ایک ایسی حالت ہے جس میں ہڈیاں کمزور اور بھربھری ہو جاتی ہیں، اور ان میں فریکچر یا ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ آسٹیوپوروسس میں عام ہڈی کے معدنی مواد کے ضائع ہونے کی وجہ سے ہڈی کی مضبوطی میں کمی آ جاتی ہے۔ جیسے جیسے ہم عمر میں آگے بڑھتے ہیں اور کچھ دوسری وجوہات جیسے ادویات کا مسلسل استعمال یا ورزش کی کمی ہڈی کے کمزور ہونے کا سبب بنتے ہیں، اور ہڈیوں کے ٹوٹنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اسے آسٹیوپوروسس کہتے ہیں آسٹیوپوروسس عام طور پر بوڑھے لوگوں یا بعض دائمی امراض والے افراد یا غذائی قلت کے شکار افراد یا کسی قسم کی دوائیوں جیسے سٹیرائڈز لینے والے افراد میں دیکھا جاتا ہے

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop