Back to Blog
آسٹیوپروسس کے کنٹرول کی تدابیر
آسٹیوپروسس (Osteoporosis) کے علاج کے ساتھ دیگر کون سی تدابیر اختیار کرکے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے ؟
غذا میں کیلشیم اور وٹامن ڈی شامل کریں،
دودھ، دہی، سبز پتوں والی سبزیاں، اور مچھلی کا استعمال کریں۔ انڈے کھائیں
ورزش:
ہلکی پھلکی ورزش کریں، جیسے واکنگ یا فزیوتھیراپی کی مشقیں۔ یوگا
سورج کی روشنی:
روزانہ 15-20 منٹ سورج کی روشنی میں وقت گزاریں۔
مالش اور گرم سکائی:
درد والے حصے پر تیل سے مالش کریں اور گرم پانی کی سکائی کریں۔ ہومیوپیتھی میں Calcarea Carbonica، Calcarea Phosphorica، اور Symphytum Officinale جیسی دوائیں آسٹیوپروسس اور گھٹنوں کے درد کے لیے بہت مؤثر ہیں۔ تاہم دوا کا انتخاب مریض کی مکمل علامات اور جسمانی حالت کو دیکھ کر کیا جانا چاہیے۔ ماہر ہومیوپیتھ سے مشورہ کے ذریعے اس مسئلے کو بہتر طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے
Consult with our Specialists
Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.
Book a Consultation