Back to Blog
آسٹیوپروسس قابل علاج ہے
کیا آسٹیوپروسس (Osteoporosis) میں قابل علاج ہے ؟
جی ہاں، آسٹیوپروسس کے علاج میں یہ
ہومیوپیتھک دوائیں علامات کے مطابق مؤثر ہوتی ہیں
1. Calcarea Carbonica:
کلکیریا کارب:
ایسی خواتین کے لیے جو جسمانی طور پر کمزور اور موٹاپے کا شکار ہوں۔ گھٹنوں میں درد جو چلنے یا تھوڑی دیر کھڑے رہنے پر بڑھ جائے۔ یہ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہترین دوا ہے
خوراک: تیس سی یا دو سو سی
دن میں دو بار۔
2. Symphytum Officinale:
سمفائٹم:
ہڈیوں کے درد اور فریکچر کے بعد ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے۔
آسٹیوپروسس میں ہڈیوں کے بھربھری پن کو کم کرنے کے لیے۔
خوراک:
مدرٹنکچر یا تیس سی
دن میں تین بار۔
3. Calcarea Phosphorica:
ہڈیوں اور جوڑوں کی کمزوری کے لیے۔
درد جو تھکن یا مشقت کے بعد بڑھ جائے۔
خوراک:
6X ,یا
30C
دن میں دو سے تین بار۔
4. Ruta Graveolens:
روٹا گریولنز
جوڑوں اور ہڈیوں کے اردگرد کے نرم بافتوں میں درد۔ گھٹنوں میں سختی اور کمزوری جو آرام کرنے سے بہتر ہو۔
خوراک:
30C،
دن میں دو بار۔
5. Bryonia Alba:
برائیونیا البا
جوڑوں میں شدید درد جو حرکت سے بڑھ جائے اور آرام کرنے سے بہتر ہو۔
گھٹنوں میں ورم یا جلن کے ساتھ درد۔
خوراک:
30C یا
200C
دن میں دو بار۔
6. Silicea:
سلیشیا
ہڈیوں میں کمزوری اور جسمانی قوت کی کمی کے لیے۔ جوڑوں کی جکڑن اور حرکت میں دشواری۔
خوراک:
30C
دن میں دو بار۔
7. Rhus Toxicodendron:
رسٹاکس
جوڑوں کا درد جو حرکت کے بعد بہتر ہو۔
سرد موسم میں علامات کا بڑھنا۔
خوراک:
30C
یا
200C
دن میں دو بار۔
Consult with our Specialists
Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.
Book a Consultation