Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

کیلپروٹیکٹن کا علاج

 کیلپروٹیکٹن کا علاج
ہائی کیلپروٹیکٹن کا علاج کیلپروٹیکٹن (Calprotectin) کا لیول آنتوں میں سوزش (Inflammation) کو ظاہر کرتا ہے، جو عام طور پر IBD (السرٹو کولائٹس یا کرونز ڈیزیز) جیسی حالتوں میں بڑھ جاتا ہے۔ ہومیوپیتھی میں علاج ہمیشہ مریض کی مجموعی علامات اور مزاج کے مطابق کیا جاتا ہے۔ ذیل میں اہم ادویات اور ان کی مخصوص علامات دی جا رہی ہیں جو آنتوں کی سوزش اور ہائی کیلپروٹیکٹن کے کیسز میں استعمال ہو سکتی ہیں: 1. Mercurius Cor: شدید مروڑ، آنتوں میں زخم اور خون آمیز پاخانہ۔ 2. Aloe Socotrina: پاخانہ روکنے میں مشکل، آنتوں میں گڑگڑاہٹ اور غیر ارادی اخراج۔ 3. Colocynthis: پیٹ میں شدید مروڑ جو دوہرا ہونے یا دبانے سے بہتر ہو۔ 4. Arsenicum Album: جلن دار درد، تھوڑی تھوڑی پیاس، اور پاخانے کے بعد شدید کمزوری۔ 5. Phosphorus: پاخانے کے راستے سے چمکدار سرخ خون کا اخراج، مقعد کا کھلا محسوس ہونا۔ 6. Argentum Nitricum: میٹھا کھانے کی خواہش، گیس اور گھبراہٹ کے ساتھ دست۔ 7. Baptisia: بدبودار پاخانہ، زبان پر بھورا لیپ اور شدید نقاہت۔ 8. Cantharis: آنتوں میں شدید جلن جیسے آگ لگی ہو۔ 9. Lachesis: بائیں طرف کا درد، تنگی برداشت نہ ہونا، نیند کے بعد علامات کا بڑھنا۔ 10. Nitric Acid: مقعد میں چھبنے والا درد (جیسے کانٹا چبھا ہو) اور خون۔ 11. Podophyllum پچکاری کی طرح درد کے بغیر دست، صبح کے وقت زیادتی۔ 12.Sulphur صبح سویرے بستر سے اٹھتے ہی پاخانے کی حاجت، مقعد میں خارش۔ 13. Nux Vomica بار بار حاجت لیکن پاخانہ کھل کر نہ آنا، مرغن غذاؤں کے اثرات۔ 14. Ipecac مستقل متلی اور خون آمیز پاخانہ۔ | 15. China (Cinchona) پیٹ پھولنا، گیس اور جسمانی رطوبتوں کے ضیاع سے کمزوری۔ | 16. Colchicum کھانے کی خوشبو سے نفرت، پیٹ میں شدید گیس۔ | 17. Veratrum Album ٹھنڈے پسینے، شدید ہیضہ نما دست اور کمزوری۔ 18. Lycopodium شام چار بجے علامات کی زیادتی، پیٹ کا نچلا حصہ پھولا ہوا۔ 19. Carbo Veg پیٹ کے اوپری حصے میں ہوا، مریض پنکھے کی ہوا چاہے گا۔ 20. Hydrastis آنتوں میں رطوبت (Mucus) کی زیادتی، جگر کی خرابی۔ 21. Iris Versicolour پورے نظامِ ہضم میں جلن، کھٹی قے اور دست۔ 22. Pulsatilla بدلتی ہوئی علامات، پیاس کی کمی، کھلی ہوا کی خواہش۔ 23. Magnesia Carb سبز رنگ کے جھاگ دار دست، دودھ ہضم نہ ہونا۔ 24. Gambogia پاخانہ ایک دم دھماکے سے خارج ہونا۔ 25. Trombidium کھانے کے فوری بعد آنتوں میں سوزش اور درد۔ 26. Rheum پورے جسم اور پاخانے سے کھٹی بو آنا۔ 27. Gratiola بہت زیادہ پانی جیسے دست، پیٹ میں ٹھنڈک کا احساس۔ 28. Croton Tig کھانا کھاتے ہی یا کچھ پیتے ہی فوراً دست آنا۔ 29 . Natrum Sulph صبح کے وقت پیٹ میں گیس 30 Kali Bich آنتوں کے زخم (Ulcers) جن کے کنارے واضح ہوں۔ 31 Collinsonia قبض اور بواسیر کے ساتھ آنتوں کی سوزش۔ 32 Hamamelis پاخانے کے ساتھ سیاہ رنگ کے خون کا اخراج۔ 33. Acid Phos بے حد کمزوری لیکن دستوں کے باوجود درد نہ ہونا۔ 34 . Terebinthina پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور پیشاب کی علامات۔ 35 . Plumbum Met پیٹ کی دیواریں ریڑھ کی ہڈی کی طرف پچکی ہوئی، شدید قبض۔ 36. Silicea قبض جس میں پاخانہ آدھا نکل کر واپس چلا جائے۔ 37. Aconite اچانک خوف اور سردی لگنے سے شروع ہونے والے دست۔ 38 . Belladonna پیٹ چھونے سے حساس، گرمی اور سرخی کا احساس۔ 39. Bryonia ذرا سی حرکت سے تکلیف میں اضافہ، شدید پیاس۔ 40. Antimonium Crud زبان پر سفید گاڑھا لیپ، زیادہ کھانے کے اثرات۔ 41. Calcarea Carb ٹھنڈے پسینے، انڈے کھانے کی خواہش، موٹاپا مائل۔ 42. Hepar Sulph ہلکی سی ہوا سے تکلیف، پیٹ میں پھوڑے جیسا درد۔ | 43 Thuja پیٹ میں جاندار چیز کی حرکت کا احساس، چائے پینے سے تکلیف۔ 44. Graphites قبض، جلد کی بیماریاں اور موٹاپا۔ 45. Sepia پیٹ میں خالی پن کا احساس، نیچے کی طرف دباؤ۔ 46. Capsicum مقعد میں شدید مرچوں جیسی جلن۔ 47. Dioscorea درد جو پیچھے مڑنے (Stretching back) سے بہتر ہو۔ 48. Asafoetida ہوا کا رخ اوپر کی طرف، گیس کا شدید دباؤ۔ 49. Echinacea خون کی خرابی اور سوزش کو ختم کرنے کے لیے مددگار۔ 50. Pyrogenium شدید انفیکشن اور بدبودار اخراجات۔ اہم نوٹ: کیلپروٹیکٹن لیول کا زیادہ ہونا ایک سنجیدہ علامت ہو سکتی ہے۔ کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے مریض کی مکمل کیس ہسٹری لینا ضروری ہے_

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop