Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

ناک کی ٹیڑھی ہڈی

ناک کی ٹیڑھی ہڈی
ناک کی ٹیڑھی ہڈی DNS (Deviated Nasal Septum) اس مرض میں ناک کے درمیان موجود سیپٹم (Nasal Septum) سیدھا نہیں ہوتا بلکہ ایک طرف کو مڑ جاتا ہے۔ اس وجہ سے ناک کے ایک حصے سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے۔ ناک کے درمیان ایک ہڈی اور کارٹلیج کی دیوار ہوتی ہے جسے Nasal Septum کہتے ہیں۔ اگر یہ دیوار ایک طرف زیادہ مڑ جائے تو اسے DNS (Deviated Nasal Septum) کہا جاتا ہے۔ علامات ناک بند رہنا ایک نتھنے سے سانس لینے میں مشکل بار بار نزلہ یا سائنوسائٹس سر درد ناک سے خون آنا خراٹے (Snoring) Chronic Sinusitis نیند کے مسائل سانس لینے میں شدید دشواری وجوہات: پیدائشی مسئلہ ناک پر چوٹ لگنا بچپن میں گرنا یا حادثہ ناک کی ہڈی کی غیر معمولی نشوونما علاج: ہومیوپیتھی میں علامات کے مطابق دوا دی جاتی ہے، عام طور پر استعمال ہونے والی ادویات: 1. Lemna Minor Q ناک کی بندش اور Nasal polyps میں مفید ہے۔ 2. Kali Bichromicum 30 ناک کی ہڈی ٹیڑھی اورگاڑھا بلغم، سائنوسائٹس اور ناک کی بندش میں مفید ہے 3. Teucrium Marum Verum 30 ناک کے پولپس اور خارش میں انتہائی فائدہ ہے 4. Silicea 30 مزمن سائنوس کے مسائل اور انفیکشن میں مفید ہے 5. Calcarea Carb 30 بار بار نزلہ اور ناک کے مسائل میں مددگار ہے احتیاطی تدابیر: دھوئیں اور گردوغبار سے بچیں، ماسک کا استعمال کریں،نیم گرم پانی میں نمک ملا کر ناک اور حلق کے غرارے کریں ، ناک کو چوٹ لگنے سے بچائیں،جب بھی چہرہ دھوئیں ناک میں بھی پانی ڈالیں اور ناک کو انگلی ڈال کر جہاں تک ممکن ہو اس کی صفائی کریں

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop