Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

قبض/ بواسیر/ فشر/ فسچولا یا بھگندر پھوڑا

قبض/ بواسیر/ فشر/ فسچولا یا بھگندر پھوڑا
قبض/ بواسیر/ فشر/ فسچولا یا بھگندر پھوڑا کے مریضوں کے لیے خصوصی ہدایات چاول اور سرخ مرچ نیز چٹپٹے مصالحے دار اشیاء نہ کھائیں سرخ گوشت یعنی بیف استعمال نہ کریں انڈے کی زردی اور خشک میوہ جات نہ کھائیں برگر، بریڈ، شوارمے، پیزا رسک، بن،اور دیگر بیکری آئٹمز ، فاسٹ فوڈ اور بند جوس نہ پئیں ، پانی زیادہ پئیں اور ڈبے کے دودھ یا خشک دودھ کی چائے نہ پئیں پانچ وقت کی نماز کو معمول بنائیں صبح شام چہل قدمی کریں ان مراض میں یوگا کی مخصوص ورزشیں بھی بہت مفید ثابت ہوتی ہیں آٹھ گھنٹے کی پرسکون نیند ضروری ہے فوم والی سیٹ پر نہ بیٹھیں اگر بیٹھنا ناگزیر ہو تو فوم کے اوپر بید کی سیٹ رکھ لیں سگریٹ، نسوار ، حقہ، افیون، چرس اور اس قبیل کے دیگر تمام نشوں سے پرہیز کریں ایلومینیم کے برتنوں میں پکا ہوا کھانا نہ کھائیں ممکن ہو تو مٹی کی ہنڈیا میں کھانا پکائیں کافی، چاکلیٹ، انرجی ڈرنکس، کولا مشروبات سے پرہیز کریں اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو اس کو کم کریں کیونکہ بڑا ہوا وزن اور موٹاپا بھی ان امراض کا سبب ہو سکتا ہے رفع حاجت کے بعد پانی زیادہ استعمال کریں ، خوب اچھی طرح صفائی کریں، صرف ٹشو پر ہرگز اکتفا نہ کریں، پانی لازمی استعمال کریں قبض نہ ہونے دیں، آپ کو پاخانہ لازمی پتلا آنا چاہیے اس کے لیے آپ روزانہ رات سوتے وقت چھلکا اسپغول دو چمچ اور دو چمچ زیتون کا تیل گرم پانی میں مکس کر کے پی سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ چھلکا اسبغول پانی میں ڈالنے کے بعد فوراً پی لیں، کچھ دیر پڑا رہنے سے یہ پھول جاتا ہے،اس کو پھولنے نہ دیں ہر کھانے کے ساتھ سلاد ضرور استعمال کریں جس میں مختلف کچی سبزیاں ہوں مثلاً کھیرا ، گاجر، مولی، ٹماٹر، لیمو، شملہ مرچ، بند گوبھی، پیاز، سبز دھنیا، سبز پودینہ، وغیرہ پانچ انجیر رات کو مٹی کے برتن میں بھگو دیں صبح نہار منہ انجیر بھی کھا لیں اور وہ پانی بھی پی لیں خربوزہ ، پپیتا، امرود بیج نکال کر، سٹرابری، تربوز، سیب، آڑو، آلو بخارہ ، خوبانی میں سے جو پھل موسم کے مطابق میسر ہو روزانہ ایک بار ضرور کھائیں جو کا دلیہ شہد ملا کر دن میں ایک بار کھانا بھی مفید رہتا ہے درد اور سوجن یا سوزش کی صورت میں ہر حاجت کے بعد ایک ٹب میں نیم گرم پانی ڈال کر اس میں ایک چمچ نمک مکس کریں اور اس میں دس منٹ کے لیے بیٹھے رہیں بواسیر کسی بھی درجے کی ہو یا کسی بھی قسم کی ہو اس کا آپریشن ہرگز نہ کروائیں اور فشر ، فیسٹولا یا بھگندر پھوڑے کے آپریشن کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ، ہومیوپیتھک میڈیسن سے ٹھیک ہو جاتا ہےـ

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop