Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

پراسٹیٹ غدود کا بڑھ جانا

پراسٹیٹ غدود کا بڑھ جانا
پراسٹیٹ غدود کا بڑھ جانا Benign prostatic Hyperplasia, BPH یہ مرض زیادہ عمر کے افراد میں ظاہر ہوتا ہے۔ اِس مرض میں پراسٹیٹ غدود کی جسامت اِس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ پیشاب کرنے میں مشکل پیش آنے لگتی ہے۔ اِس مرض کی علامات میں ،بار بار پیشاب کے لئے جانے کی ضرورت یا پیشاب تھوڑی دیر سے آنا شامل ہیں۔اگر پراسٹیٹ غدود کی جسمات بہت بڑھ جاتی ہے تو پیشاب کی نالی دب سکتی ہے اور پیشاب کے بہاؤ میں رُکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے ، نتیجے کے طور پر پیشاب کرنا مشکل اور تکلیف دہ عمل بن جاتا ہے اور انتہائی صورتوں میں پیشاب کرنا بالکل ہی ناممکن ہوجاتا ہے۔ عام طور پر اِس مرض کا علاج ہومیوپیتھک ادویات سے ممکن ہوتا ہے لیکن بعض مخصوص صورتوں میں ،پراسٹیٹ غدود کو آپریشن کے ذریعے نکالنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے، ایسی صورتوں میں کئے جانے والے اکثر آپریشنز کو پیشاب کی نالی کے پار پروسٹیٹ غدود کا کٹاؤ transurethral resection of the prostate (TURP یا TUR) کہا جاتا ہے ۔اِس عمل میں ،پیشاب کی نالی میں ایک آلہ داخل کیا جاتا ہے جس کے ذریعے پیشاب کی نالی کے بالائی حِصّے کو دبانے والے پروسٹیٹ غدود کے حِصّے کونکال دِیا جاتا ہے کیوں کہ اِس حِصّے کی وجہ سے پیشاب کرنے میں رُکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔یہ عمل مریض کو بے ہوش کرنے کے بعد کیا جاتا ہے، بہرحال یہ انتہائی سنگین صورت میں کیا جاتا ہے البتہ ہومیوپیتھک میڈیسن کے ذریعے سے بڑے ہوئے پروسٹیٹ کا علاج ممکن ہے

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop