Back to Blog
کم عمری میں بال سفید ہونا
کم عمری میں بال سفید ہونا
آج کل اکثر بچوں اور بچیوں کے پندرہ سال اور بعض کے 15 سال سے کم عمر میں ہی بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔۔!!۔۔
پاکستان میں مجھے جو بال سفید ہونے کی بنیادی وجوہات نظر آرہی ہیں وہ تین ہیں۔
1۔پانی کا آلودہ ہونا۔
ہمارے ہاں نہانے اور پینے کا پانی کا اکثر پانی آلودہ ہے جو بالوں کی سفیدی کی بھی ایک بڑی وجوہات میں شامل ہے۔
2۔ #تعلیم کا بوجھ۔
پاکستان میں بچہ چلنے پھرنے کے قابل ہوتا ہے تو والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ اب اس کی شرارتوں سے جان کیسے چھڑائیں تو لہٰذا Best Option انہیں سکول نظر آتا ہے لہٰذا بچہ جو ابھی تک شلوار میں پیشاب کرتا ہے اسے ڈاکٹر / انجینئر/ آرمی آفیسر بنانے کے لئے سکول بھیج دیتی ہیں اور ہمارے سکولوں کا نصاب + تعلیم کا بچوں پر جو بوجھ / بچے سے زیادہ تو بچے کے بیگ کا وزن ہوتا ہے تو ایک وجہ یہ بھی ہے۔
3۔غربت
غریب / مڈل کلاس طبقہ نہ ہی تو بچوں کو اچھے کپڑے مہیا کر پاتے ہیں اور نہ ہی جیب خرچ بچوں کو ٹھیک سے دیتے ہیں تو بچے اس طرح احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں اور بعض والدین تو بچپن میں ہی بچوں کو کسی شاپ پر کاریگر بنانے کی غرض سے چھوڑ آتے ہیں جہاں پر وہ دکان کی صفائی ، استاد کے مہمانوں کی میزبان گرمی دھوپ سردی میں 12 / 12 گھنٹے کام اوپر سے استاد کی گالیاں، جھڑکیں سنتا ہے تو بچے کے بال تو سفید ہونگے ہی
علاج
اگر آپ کی عمر 20 سال سے کم ہے اور اوپر جو میں نے تین وجوہات بیان کی ہیں آپ یا آپ کے گھر کے بچے انہی مسائل کا شکار ہیں تو
ویسبڈن 30
کے استعمال سے آپ کے بال سفید ہونا رک جائیں گے اور اس دوا سے آپ کے بال کالے ہونا بھی شروع ہو جائیں گے۔
طریقہ استعمال۔
صبح دوپہر شام 5+5+5 قطرے آدھے کپ پانی کے ساتھ کھانے سے گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔
قطرے پانی میں ڈال کر رکھ دیں اور 10 منٹ بعد بچوں کو پلائیں۔
3 ماہ مسلسل استعمال کریں
Consult with our Specialists
Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.
Book a Consultation