Back to Blog
Rectal Prolapse کانچ نکلنا:
Rectal Prolapse
کانچ نکلنا:
یہ ایک تکلیف دہ کیفیت ہے جس میں مقعد کا نچلا حصہ باہر نکل آتا ہے۔ ہومیوپیتھی میں اس مسئلے کے لیے بہت مؤثر ادویات موجود ہیں جو علامات کی بنیاد پر استعمال کی جاتی ہیں۔ "کانچ نکلنے" کے حوالے سے ٹاپ ہومیوپیتھک ادویات اور ان کی مخصوص علامات بتائی جا رہی ہیں لیکن ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہی صحیح دوائی تجویز کر سکتا ہےاور کس پوٹینسی میں دینی ہے اس کا فیصلہ کر سکتا ہے، اس لیے سیلف میڈیکنشن سے گریز کریں اور کسی اچھے ہومیوپیتھک معالج کے مشورے سے ہی اس مرض کا علاج کریں
1. پوڈوفائلم
Podophyllum
یہ کانچ نکلنے کی سب سے بہترین اور مشہور دوا ہے۔
اگر کانچ پاخانہ کرتے وقت نکل آئے، خاص طور پر جب اسہال (Diarrhea) یا پیچش کی شکایت ہو اور پاخانہ زور سے نکلے۔ یہ بچوں میں کانچ نکلنے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
2. روٹا
Ruta Graveolens
یہ دوا ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جنہیں قبض کی شکایت رہتی ہے۔ اگر کانچ پاخانہ کرنے کے لیے جھکنے یا بہت زیادہ زور لگانے (Straining) کی وجہ سے باہر نکل آئے تو اس دوا کا استعمال بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ دوا مقعد کے پٹھوں کی کمزوری کو دور کرنے میں مددگار ہے۔
3. اگنیشیا امارا
Ignatia Amara
یہ دوا خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں جذباتی دباؤ یا ٹینشن کے مسائل بھی ہوں۔ سب سے اہم علامت یہ ہے کہ کانچ نرم پاخانہ (Soft Stool) آنے کے باوجود باہر نکل آئے۔ مریض کو مقعد میں سوئیاں چبھنے جیسا درد محسوس ہوتا ہے۔
4. ایلو ساکرٹرینا
Aloe Socotrina
اگر مقعد کے پٹھے اتنے کمزور ہوں کہ مریض پاخانہ روک نہ سکے اور کانچ باہر آجائے۔
5. سیپیا Sepia
مریض کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مقعد میں کوئی گیند (Ball) پھنسی ہوئی ہے یا نیچے کی طرف مستقل بوجھ (Bearing down sensation
10. ایسکولس ہپ
Aesculus Hippocastanum
اگر کانچ نکلنے کے ساتھ کمر درد (Backache) کی شدید شکایت ہو اور مقعد میں ایسا محسوس ہو جیسے لکڑی کے چھوٹے ٹکڑے بھرے ہوئے ہیں (خشکی اور چبھن)، تو یہ دوا بہترین ہے۔
Consult with our Specialists
Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.
Book a Consultation