Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

شیزوفرینیا Schizophrenia

شیزوفرینیا Schizophrenia
شیزوفرینیا (Schizophrenia) یہ ایک پیچیدہ ذہنی کیفیت ہے جس کے لیے کسی ماہر اور مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ ہومیوپیتھک طلبہ کی رہنمائی کے لیے چند ادویات کا ذکر کیا جا رہا ہے جو شیزوفرینیا میں استعمال کی جاتی ہیں: 1. ہایوسائیمس (Hyoscyamus Niger) یہ دوا ان مریضوں کے لیے بہترین ہے جو شک و شبہ کا شکار ہوں، بلاوجہ ہنستے ہوں، یا جن میں بے حیائی اور کپڑے اتارنے کا رجحان پایا جائے۔ 2. اسٹرامونیم (Stramonium) ایسے مریضوں کے لیے جو اندھیرے سے ڈرتے ہوں، اکیلے رہنے سے خوفزدہ ہوں اور جن میں اچانک غصہ یا تشدد کا رجحان پایا جاتا ہو۔ انہیں اکثر ڈراؤنی چیزیں نظر آتی ہیں۔ 3. لیکیسس (Lachesis) یہ دوا ان مریضوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ باتیں کرتے ہوں (Loquacity) اور انہیں لگتا ہو کہ ان کے خلاف کوئی سازش ہو رہی ہے یا انہیں زہر دے دیا جائے گا۔ 4. اناکارڈیم (Anacardium Orientale) اس دوا کی خاص علامت یہ ہے کہ مریض کو محسوس ہوتا ہے جیسے اس کے کندھے پر دو الگ الگ خیال ہیں ایک اسے اچھائی اور دوسری برائی کی طرف اکسا رہا ہے۔ اس میں یادداشت کی شدید کمی بھی ہوتی ہے۔ 5. اورم میٹ (Aurum Metallicum) شدید مایوسی اور خودکشی کے خیالات رکھنے والے مریضوں کے لیے۔ ایسے مریض خود کو بیکار سمجھتے ہیں اور گہرے ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔ 6. اگنیشیا (Ignatia Amara) اگر شیزوفرینیا کی علامات کسی گہرے صدمے، غم یا محبت میں ناکامی کے بعد شروع ہوئی ہوں، تو اگنیشیا ایک موثر دوا ثابت ہوتی ہے۔ 7. بیلاڈونا (Belladonna) اچانک پیدا ہونے والے ذہنی ہیجان، چہرے کی سرخی اور متشدد رویے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مریض کاٹتا یا مارتا پیٹتا ہے۔ 8. کینابس انڈیکا (Cannabis Indica) ایسے مریض جن کا وقت کا احساس ختم ہو جائے (انہیں ایک لمحہ سالوں کے برابر لگے) اور وہ اپنے ہی خیالات کی دنیا میں مگن رہیں۔ 9. ارجنٹم نائٹریکم (Argentum Nitricum) ان مریضوں کے لیے جن میں بہت زیادہ بے چینی (Anxiety) ہو اور وہ ہر کام میں جلدی کرتے ہوں۔ انہیں اونچی عمارتوں یا بند جگہوں سے خوف محسوس ہوتا ہے۔ 10. تھوجا (Thuja Occidentalis) یہ دوا ان مریضوں کے لیے ہے جنہیں عجیب و غریب وہم ہوتے ہیں، جیسے ان کا جسم شیشے کا بنا ہوا ہے اور ٹوٹ جائے گا، یا کوئی ان کے پیچھے چل رہا ہے۔ ہومیوپیتھی میں ادویات علامات کے مطابق دی جاتی ہیں اس لیے اگر کسی دوسری میڈیسن کی علامت ہو تو وہ بھی اس مرض میں استعمال کروائی جا سکتی ہے ڈاکٹر رضوان ثاقب بی ایچ ایم ایس 03037578803

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop