Shama Homeo Clinic Logo
Shama Homeo Clinic
Get Well, Stay Well
Back to Blog

Short highlight چھوٹا قد

Short highlight چھوٹا قد
*قد میں اضافے کے لیے ہدایات* : قد لمبا کرنا ممکن ہے لیکن اس کے لیے آپ کو ان ہدایات پر عمل کرنا ہوگا الٹے یعنی اوندھے منہ نہ سوئیں بلکہ پہلو کے بل لیٹیں صبح اور شام کچھ دیر کے لیے کسی اونچی چیز کے ساتھ بازوؤں کے بل بوتے پر لٹکیں، صبح اور شام 15، 15 منٹ ٹھنڈی دھوپ لیں، بچے فٹ بال کھیلیں اور بچیاں بیڈمنٹن کھیلیں یا رسی ٹاپیں ٹانگیں فولڈ کر کے نہ سوئیں بلکہ تنی ہوئی چارپائی پر ٹانگیں مکمل پسار کر سوئیں، اگر شروع میں عادت نہیں بن رہی تو ایک ٹخنے کے ساتھ لاسٹک باندھ کر پائے کے ساتھ باندھ لیں تاکہ رات کو جب آپ فولڈ کرنے لگیں تو اندازہ ہو جائے کہ میں نے فولڈ نہیں کرنی ہیں ، دو انڈوں کی سفیدی روزانہ کھائیں، ایک گلاس دودھ صبح اور ایک گلاس شام کو پئیں ، چائے ہرگز نہ پییں، صبح نہار منہ پانی پئیں، پانی روٹین میں بھی زیادہ پئیں، کیلے کھائیں، آلو کھائیں، آلو سے بنی ہوئی اشیا جیسے سلانٹی چپس وغیرہ کھائیں، دکان کی سستی چٹپٹی اور کیمیکل والی اشیاء نہ کھائیں فزی ڈرنکس بالخصوص کولا ڈرنکس سے پرہیز کریں چاول ، گوشت، کچی سبزی، موسمی پھل، کھیرا، گاجر ،مولی وغیرہ کھائیں، ساگودانے کی کھیر بنا کر کھائیں، بانس کا مربہ کھائیں، سنگھاڑے کھائیں، پھول مکھانے کھائیں، رات جلدی سونے اور صبح جلدی اٹھنے کو معمول بنائیں، کم از کم آٹھ گھنٹے نیند پوری کریں، گھر میں کسی دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر نشان لگا کر تاریخ درج کر لیں اور ہر ماہ بعد چیک کرتے رہیں کہ قد کتنا بڑھ رہا ہے، تین ماہ تک ہومیوپیتھک کی دوائی بغیر ناغے کے استعمال کریں اور اگر آفاقہ ہو رہا ہو تو مزید کچھ عرصہ تک جاری رکھیں مزید معلومات اور ہومیوپیتھک علاج کے لیے: ڈاکٹر رضوان ثاقب بی ایچ ایم ایس شمع ہومیو کلینک شمع پلازہ، شمع میٹرو اسٹیشن، 72 فیروزپور روڈ لاہور 03037578803

Consult with our Specialists

Have questions about your health? Our expert homeopathic doctors are here to help.

Book a Consultation
Book Appointment WhatsApp
Shama Assistant
Online
Hello! Welcome to Shama Homeo Clinic. 🌿 I am your AI receptionist. How can I help you today?
Just now
0
Cart Summary
Rs. 0
Checkout Now
Search Products
Start typing to search products...
Your Cart
0
Your Cart is Empty

You haven't added any homeopathic remedies to your cart yet.

Explore Shop